وردی کا جرم
تحریر: لیاقت علی
یہ ملک شاید دہشت گردوں، کرپٹ سیاستدانوں یا چور حکمرانوں کی وجہ سے تباہ نہیں ہوا، بلکہ اس تباہی کی جڑ وہ وردی ہے جو تھانے میں پہن کر پولیس اہلکار خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں۔ اس وردی کی عزت کی باتیں تو کتابوں میں ہوتی ہیں،…