افغانستان سے بڑھتی دہشتگردی ، پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا
پاکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان سے بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے خطرات سے آگاہ کردیا
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کیا ہے کہ اس بات کے مستند شواہد موجود ہیں کہ دہشت گرد گروہوں (کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی…