پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام
باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔
لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔
راولپنڈی میں باکس آفس پنڈی پی ایف گراؤنڈ راول روڈ 1122 ریسکیو…