لیبیا میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل
اسلام آباد(وقائع نگار)یورپ جانے کا خواب لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیبیا کی جیل میں قید ہونے کا انکشاف ہوگیا، 7 ماہ سے قید پاکستانیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ دنیا نیوز کے مطابق بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں یورپ جانے!-->…