Browsing Tag

parliamentary party

سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام پہنچا دیا گیا ہے

سینیٹ کے نو منتخب چیئرمین سیدال خان ناصر نے کہاہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی کو مسلم لیگ(ن) پارلیمانی پارٹی کا لیڈر نامزد کر کے مسلم لیگ(ن) نے حزب اختلاف کو نہایت مثبت پیغام دیا ہے۔ ایوانِ بالا کا مثبت اور با وقار ماحول سیاسی کشیدگی کم کرنے میں…