Browsing Tag

Pemran banned media publicity on 11 people including PTI Hamad Azhar

پیمرانے پی ٹی آئی سمیت 11افراد پر میڈیا تشہیر کی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے 11 مفرور اور اشتہاری افراد کی میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔جن افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سیاستدان اور صحافی شامل ہیں، پیمرا نے 11 افراد کو الیکٹرانک میڈیا پر…