الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آتے ،سی ای سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے ،فیصل کریم کنڈی
کراچی(زور آورنیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات میں کوئی اتنا فرق نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا…