صدر ، ڈاکؤوں کی پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل سید سجاد شہید
صدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، کانسٹیبل سید سجاد شہید
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ کے علاقے میں ڈکیتوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل سجاد حسین شہید ہو گیا جبکہ پولیس…