اسلام آباد ، ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ سے آگ، ایک پلازہ متاثر ، پولیس نے پوری مارکیٹ خالی کرادی
					اسلام آباد ، ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ سے آگ، ایک پلازہ متاثر ، پولیس نے پوری مارکیٹ خالی کرادی
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ 
اسلام آباد کے معروف تجارتی علاقے ایف-11 مرکز میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک پلازہ کے بالائی منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جس پر…				