عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف
شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اظہار کیا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔
شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 8…