اسلام آباد ، سسرالیوں کا تشدد ، 7 ماہ کی حاملہ خاتون جاں بحق ، مقدمہ درج
					اسلام آباد ، سسرالیوں کے تشدد سے حاملہ خاتون کی ہلاکت ، مقدمہ درج
اسلام آباد 
شمشاد مانگٹ 
اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سسرالیوں کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں 7 ماہ کی حاملہ خاتون مہوش سردار جاں…				
						 
			