چینی مافیا سرگرم،قیمتیں بڑھ گئیں
لاہور(بیورورپورٹ )چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں چینی 140 روپے سے 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔آٹے کے ساتھ چینی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 140 سے 150 روپے فی کلو تک پہنچ!-->…