وزیر اعظم شہباز شریف آج ارکان سینٹ و قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے
اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی الوداعی ملاقاتیں کا سلسلہ جاری ہے، آج ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام ارکان پارلیمنٹ کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں، وزیر اعظم…