سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد قرار، رپورٹ عدالت میں جمع
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری، قتل، راہزنی کی وارداتوں میں واضح کمی آئی۔
لاہور…