ارشد شریف شہید کی تیسری برسی پر ریفرنس ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ارشد شریف شہید کی تیسری برسی پر ریفرنس ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
معروف تحقیقاتی صحافی ارشد شریف شہید کی تیسری برسی کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک پُرعقیدت ریفرنس…