ہماری فوج نے دشمن کو مؤثر جواب دیکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، روبینہ خالد
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام 78واں یومِ آزادی اور "معرکۂ حق" کی یاد میں پُروقار تقریب کا انعقاد
پاک فوج کے تاریخی "معرکۂ حق" کی شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش
ہماری فوج نے دشمن کو مؤثر جواب دیکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند…