ووٹر لسٹوں میں کتے کا رہائشی سرٹیفکیٹ منظرعام پر
ووٹر لسٹوں میں کتے کا رہائشی سرٹیفکیٹ منظرعام پر
فرضی کتے کے سرٹیفکیٹ نے بھارت کے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا دیے
نئی دہلی
بھارتی ریاست بہار میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی کے دوران ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں ’ڈاگ بابو‘ نامی کتے…