سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی کے نوٹس میں عدالت نے 18ستمبر تک توسیع کر دی
اسلام آباد(زور آور نیوز)مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی روکنے کے حکم میں 18 ستمبر تک توسیع کر دی۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کے معاملے پر طلبی کے…