چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد ناگزیر ہے: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دلخراش سانحے میں شہید ہونے والے معصوم طلبہ اور اساتذہ کی عظیم…