سائفر چور ی کیس ،شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع
اسلام آباد(زور آور نیوز)آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود…