سبکدوش ہونے والے وزیراعظم کی تقریب الوداعی موخر،نگران کل حلف اٹھائے گا
اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب موخر کر دی گئی، وزیراعظم کو اب کل 14 اگست کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج رات قوم سے الوداعی خطاب بھی متوقع…