جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان
لاہور(زورآور نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ رات کو بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برسنے کا امکان…