سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری
کراچی
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔…