ہاورڈ یونیورسٹی کے طلبا کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی(زور آور نیوز)آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے 38 طلبا نے ملاقات کی، ملاقات میں آرمی چیف نے علاقائی سکیورٹی ایشوز پر بات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے خطے میں امن…