اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے ۔ایف آئی اے کو درخواست
سرکاری اہلکاروں کی معاونت کے بغیر ججوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات تک رسائی ممکن نہی تھی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی…