سپریم کورٹ بار انتخابات : عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
					سپریم کورٹ بار انتخابات : عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
اسلام آباد
ولی الرحمن 
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے ہارون الرشید نے مختلف شہروں سے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا۔…				