ویسٹریج پولیس کی کامیاب کارروائی ، دو ماہ قبل چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ویسٹریج پولیس کی کامیاب کارروائی ، دو ماہ قبل چوری کرنے والا ملزم گرفتار ،30 لاکھ روپے اور دس لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
ویسٹریج پولیس نے مؤثر کارروائی کے ذریعے دو ماہ قبل شہری کے گھر میں ہونے والی…