(روزنامہ زور اور کی خبر پر ایکشن ) ستھرا پنجاب پروگرام کا ورکر بحال کر دیا گیا
راولپنڈی ستھرا پنجاب پروگرام مریم نواز کا پنجاب راولپنڈی کی تحصیلوں میں ماہ رمضان کے مقدس ماہ کو ورکروں اور ڈرائیوروں کے لیے عذاب بنا دیا گیا تھا اور ورکر اپنی ڈیوٹی کے دوران بے ہوش ہونے لگے تھے جن کو بغیر نوٹس دیے برطرف کر دیا جاتا تھا جس…