یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ مقدمات میں التوا ملے گا،چیف جسٹس
اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔سپریم کورٹ میں زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…