نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک معاف ہو سکتا ہے تو نومئی کیوں نہیں ،فیصل واوڈا
اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی معافی نہیں ہے تو نوازشریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہو گیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید…