کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی
جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، بارود سے بھری گاڑی کالج کے گیٹ سے ٹکرادی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی…