ہنگو ، پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ ، ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
ہنگو ، پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ ، ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
ہنگو
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں بم دھماکے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) آپریشنز اسد زبیر سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ڈان…