سانحہ نو مئی کے کردار الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔رانا ثناء اللہ
					اسلام آباد(وقائع نگار)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کیدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔نجی نیوز چینل سے گفتگو میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ!-->…