سائفر کیس،سماعت ان کیمرہ ہو گی یا نہیں ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…