پرویز الہی کیس میں آئی جی اسلام آباد لاہور ہائی کورٹ پیش نہ ہوئے،عدالت برہم
لاہور(زور آور نیوز) ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی…