سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا ٹریفک حادثہ میں بیوی سمیت جاں بحق
بہاولنگر(زور آور نیوز) ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر عشر و ذکواۃ میاں شوکت علی لالیکا وفات پا گئے۔شوکت لالیکا کو شدید زخمی ہونے کے باعث لاہور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔واضح رہے کہ ٹریفک حادثہ…