انتخابی ضابطہ اخلاق وضع کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات سے متعلق مجوزہ ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بدھ کو الیکشن…