الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہونے ۔رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہیکہ حکومت نے فیصلہ کیا ہیکہ نئی مردم شماری کو نوٹیفائی نہیں کریگی، الیکشن پرانی مردم شماری پر ہی ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا!-->…