دہشت گردوں کا انجام برا ہے ،وزیر داخلہ
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔اسلام آباد میں وزیر توانائی محمد علی کے ہمراہ پریس…