ملک کا مستقبل روشن ہے،نوجوان مایوس نہ ہوں ۔مصدق ملک
اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آخری کچھ دن رہ گئے ہیں ، گنتی گن رہے ہیں ، نوجوان مایوس نہ ہوں، ملک کا مستقبل تابناک ہے۔
مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں معدنیاتی مٹی کی قیمت 6.1…