سپریم کورٹ نے پرویز الہی کی ضمانت کی درخواستوں پر ہائی کورٹ کو 21اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت…