سائفر کیس کی سماعت اوپن کورٹ میں کی جائے ،ہائی کورٹ نے فیصلہ دیدیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف…