امریکہ میں پاکستانی شہری کو اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بیٹی کو چاقو مار کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار…
نیویارک (زور آور نیوز)امریکہ میں پاکستانی شہری کو اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بیٹی کو چاقو مار کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لانگ آئی لینڈ کے رہائشی زنور جعفری کو اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بیٹی کو چاقو مار کر قتل…