حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ چھیڑی گئی جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ اسرائیلی محاذ بھی گرم ہوگیا ہے
بیروت (ویب ڈیسک ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ چھیڑی گئی جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ اسرائیلی محاذ بھی گرم ہوگیا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں…