عمران خان و بشریٰ بی بی نکاح،عدالت نے سول جج کافیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار!-->…