آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت میں پہلے ملزم شاہ محمود قریشی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(زور آور نیوز)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی سپیشل عدالت قائم کر دی گئی ہے…