وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس طلب کل کر لیا۔مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر 12 بجے ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا اعلی اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔…