ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان ہے۔انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے،!-->!-->!-->…