90 روز میں انتخابات کے کیس،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے غلط حقائق بتانے پر سپریم کورٹ بار کے صدر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی…