عدالت عالیہ نے عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ منتقلی پر اعتراضات ختم کر دیئے
اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت کی جس دوران پٹیشنر کے وکیل شیر افضل…